۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں برکت ختم ہونے کی وجوہات بیان فرمائی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين علیه السلام:

عِندَ فَسادِ النِّیةِ تَرتَفِعُ البَرَکةُ

امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

جب نیت بری ہو تو برکت ختم ہو جاتی ہے۔

غررالحکم، ح 6228

تبصرہ ارسال

You are replying to: .